سوہاوہ : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر زنانہ مس کوثر سیلم کو لوگوں کی خواہش پر دوباره جہلم تعیانتی کا نوٹیفکیش کر دے گیا ہے
تفصیلات کے مطابق مکمہ لوگوں کا درد دل رکھنے والی آفیسر کو دوباره جہلم تعینات کر دیے گیا ہے مس کوسر سیلم کو چند دن پہلے کسی نا معلوم وجوہات کی بنا پر جہلم سے ٹراسفنر کر دی گئی تھی اس پر سوہاوہ اور پورے صلع جہلم کے لوگوں سیکٹری ایجوکیشن سے درخواست کی تھی کہ اس قابل اور فرص شناس آفیسر کو دوباره جہلم تعینات کیا جاے جس میں جہلم پریس کلب جہلم بار آل پاکستان کلرک ایوسی ایشن ایجوکیشن یونٹ جہلم سمجاجی اور سیساسی سوہاوہ کی یوتھ نے سیکٹری ایجوکیشن سے درخواست کی تھی کہ مس کوسر سیلم کو جہلم کو دوباره تعینات کیا جاے جس پر سیکٹری ایجوکیشن نے مس کوسر سیلم کو دوباره جہلم تعینات کر دیے گیا ہے مس کوسر سیلم آج دوباره جہلم میں چارج لے کر اپنے فراص سر انجام دینے شروع کر دے گئی اس موقع مس کوسر سیلم نے ممبر تحصيل پریس کلب سوہاوہ اور سوشل ورکر سکول کونسلر مشرف کیانی سے بات کرتے ہوے کہا کہ میں پہلے سے بھی بھڑ کر مکمہ ایجوکیشن کی خدمات سر انجام دو گئی ہمارے آفس کے دروازے اپنے ماتحت سٹاف سکول کونسلر اور والدین کے ہر وقت کھلے رہے گے
سوہاوہ : مشرف کیانی سے
