سوہاوہ : پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی بہترین کارکردگی Asi شہباز قیصر بٹ کی بڑی کاروائ
تفصیلات کیمطابق پنجاب ہاٸی وے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال سوہاوہ نے ۔
جی ٹی روڈ مسہ کسوال ناکہ بندی کے دوران راولپنڈی کی طرف سے آنے والے رکشہ میں سے 3200 گرام ہیروین برآمد کی اور 9c کا مقدمہ درج کر کے مزید کاروائ شروع کر دی
ایس پی گلفام ناصروڑاٸچ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوٸے پی ایچ پی مسہ کسوال کی کارکردگی شاندار ہے۔جس میں
مقدمہ زیردفعہ ناٸن سی درج تھانہ سوہاوہ کرواۓ۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
