ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد عرف سجو کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد،
ایک اور کاروائی میں ملزم شوکت خان کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات اور ناجائز اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
