BBC Urdu TV

سوہاوہ : ٹبی سیداں سے لے پھلڑے سیداں سے تک کا جو راستہ ہے وہ انہتاہی خست حالی کا شکار

سوہاوہ : ٹبی سیداں سے لے پھلڑے سیداں سے تک کا جو راستہ ہے وہ انہتاہی خست حالی کا شکار ہے

تفصيلات کے مطابق جو راستے ٹبی سیداں اور پھلڑے سیداں کو ملاتا ہے اس راستے میں جگہ جگہ گھڑے پڑا ہوا ہیں یاد رہے اسی راستے پے bhu ہسپتال اور اسی راستے پر دربار عالیہ بابا سید گلاب اور قبرستان،دو گرلز اور بوائز ہائی سکول اور فیلڈ کونسل کا آفس بھی ہے ٹبی سیداں کے علاوہ اس کو چھوٹی ڈھوکیں بھی لگتی ہیں اہل علاقہ نے بات کرتا ہوئےکہا ہے کہ ہم وزیراعلی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہم کو یہ راستے تعمير کر کے دے تا کہ ہمارے بچے سکول آسانی سے آ جا سکے اور ہم اپنے مریض کو بھی آسانی سے ہسپتال لے کر جا سکے

سوہاوہ مشرف کیانی

Exit mobile version