BBC Urdu TV

سوہاوہ میں شدید دھند سے سردی میں اضافہ جی ٹی روڈ پر حد نگاہ صفر، ڈرائیور حضرات

سوہاوہ میں شدید دھند سے سردی میں اضافہ جی ٹی روڈ پر حد نگاہ صفر، ڈرائیور حضرات سے درخواست ہے

کہ محتاط انداز میں ڈرائیونگ کریں، فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں،

کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت میں موٹروے پولیس سے رابطہ کریں.

ہلپ لائن 130

سوہاوہ: مشرف کیانی

Exit mobile version