BBC Urdu TV

سوہاوہ : مفت آٹا اور مجبور عوام پورے ملک میں عوام کو لائینوں میں لگا دیکھا ھر شخص

سوہاوہ : مفت آٹا اور مجبور عوام پورے ملک میں عوام کو لائینوں میں لگا دیکھا ھر شخص کو ضرورت مند پایا

10 کلو آٹے کے لئے لوگوں کو جان سے جاتے بھی دیکھا
عورتوں کی تذلیل بھی دیکھی
آٹا تو مل گیا مگر جان نہ رھی

اگر گورنمنٹ آٹا مفت نہ دیتی تو کیا موت آجاتی؟
عوام جیسی ویسے ھی حکمران عطا ھووے

جس گندم سے آٹا بنا وہ بھی تصویر پیشِ خدمت ھے

پنجاب پولیس اور انتظامیہ نے بھی اپنے فرض کی ادائیگی میں اعلی کردار ادا کیا اور بزرگوں کو جہاں تک ممکن ھوا مدد فراھم کی

سوھاوہ کی عوام سے گزارش ھے آٹا گھر لے جا کے اپنے قیمتی آرا سے ضرور آگاہ کیجئے
تاکہ آئیندہ حکومت ایسے اقدامات لینے سے پہلے سوچے کہ کہاں کہاں کمی رہ گئی

Exit mobile version