BBC Urdu TV

سوہاوہ : شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت پوری ملک میں یوم شجرکاری منارہی ہے

شجر کاری مہم سوھاوہ : عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت پوری ملک میں یوم شجرکاری منارہی ہے

اس سلسلے میں آج الحمداللہ دعوت اسلامی سوہاوہ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں دعوت اسلامی سوہاوہ کے نگران غضنفرعطاری مدرستہ المدینہ بالغان کے ذمہ دار محمد قاسم عطاری و عبدالقدوس عطاری اور دیگر ذمہ داران نے حصہ لیا یوم شجر کاری کے موقعہ پے تھانہ سوہاوہ کے ارکان نے بھی بھرپور انداز سے حصہ لیا

Exit mobile version