BBC Urdu TV

سوہاوہ : تھانہ کے قابل اور نڈر اے ایس آئی جاوید اپنا چارج سنبھالتے ہی نوسر بازوں

سوہاوہ : تھانہ کے قابل اور نڈر اے ایس آئی جاوید اپنا چارج سنبھالتے ہی نوسر بازوں اور وارداتیوں کے لئے قہر بن کر سوہاوہ تحصیل میں فرنٹ لائن پر ،

پنجاب پولیس کے نڈر جوان اے ایس آئی ایک زندہ مثال بن کر سامنے آئے ، جرم کرنے والا چاہے کتنا ہی کیوں نہ تگڑا ہو اے ایس آئی جاوید بنا کسی لحاظ کے مجرم کو سلاخوں کے اندر کر کے باقی مجرموں کو عملی پیغام پہنچا دیتے ہیں کہ مجرم چاہے جو بھی ہو قانون سے بالا تر نہی ہو سکتا۔ابھی ان دنوں میں اوباش ملزمان کی ایک نوجوان کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والوں 3 ملزمان کو فوری کروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا اور ملزمان کو بلا کسی لحاظ کے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔
تحصیل سوہاوہ کے اس نڈر افسر کی موجودگی کو سوہاوہ تحصیل کی عوام خیر مقدم کرتی ہے۔

Exit mobile version