سوہاوہ اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں بھی زندگی کی بنیادی سہولت سے محروم ہے
اس جدید دور میں بھی سوہاوہ گیس جیسی سہولت سے محروم ہے سوہاوہ میں پانی بھی نایاب ہے سوہاوہ کے دور دراز گاؤں پکی سڑکوں اور بجلی جیسی سہولت سے محروم لیکن پانی جیسی بنیادی سہولت سے اب بھی تحصيل سوہاوہ اور بلخوص سوہاوہ سٹی پانی جیسی سہولت سے محروم ہے سوہاوہ کے بے شمار گاؤں صحت جیسی سہولت سے بھی محروم ہیں سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں میں ایک Bhu ہے لیکن اس کی بھی روڈ کچی ہے اور جب بارش ہوتی ہے تو ہسپتال تک جانا تقریبا مشکل ہو جاتا ہے اس ترقی یافتہ دور میں بھی سوہاوہ کیوں بنیادی سہولت سے محروم ہے اس کے زمہ دار سیساست دان انتظامی یا سوہاوہ کے لوگ ہیں جو ہر بھر سیساست دوانوں کے لولی پاپ میں پھنس جاتے ہیں
سوہاوہ : مشرف کیانی
