BBC Urdu TV

سوھاوہ : گاؤں سرگڈھن یوسی پنڈ متے خان تحصیل سوھاوہ اور دیگر اہلِ علاقہ نے احتجاج

احتجاج احتجاج احتجاج

سوھاوہ : گاؤں سرگڈھن یوسی پنڈ متے خان تحصیل سوھاوہ اور دیگر اہلِ علاقہ نے احتجاج میں شمولیت اختیار کی اور سابقہ و موجودہ سیاسی راہنماؤں اور آنے والے وقت میں سیاست میں حصہ لینے والے تمام ایم پی اے اور ایم این ایز کو اپنے احتجاج سے متوجہ کروایا کہ جدت کے اس دور میں اور مین سوھاوہ تا چکوال روڈ سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر روڈ کی حالت ایسی کہ چلنا دشوار ۔عرصہ دراز سے حکومتیں بدلتی رھی مگر کسی نے اس روڈ پر توجہ نہ دی ۔اب اہلِ علاقہ اک بات پر متفق ھے کہ ھماری بنیادی ضرورت کو پورا کیا جائے تاکہ ھم ووٹ جیسے بنیادی حق کو درست جگہ استمعال کر سکیں

ھمارے احتجاج کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے اور اسکی تشہیر کرنے پر ھم سوھاوہ پریس کلب کے مشکور ہیں

Exit mobile version