سوھاوہ چکوال روڈ اورچائنہ کی ھوائی چپل
سوھاوہ : بابر کیانی
گورنمنٹ کی خطیر رقم اور عوام کے دیئے ہوئے ٹیکس اور تقریباً 8 سال مٹی پھکنے کے بعد بننے والی روڈ سوھاوہ چکوال روڈ عوام کے لئے خوشی،راحت، سہولت اور وقت کی بچت کا سامان ساتھ لائی تو عوام بھی خوشی سے جھوم اٹھی اور تمام تکالیف بھول گئی
اور راجہ پرویز اشرف صاحب کو دعائیں دے دے نہ تھکی
اربوں روپوں سے مکمل ھونے والی یہ روڈ
اوور لوڈنگ اور ناقص میٹیریل کا منہ بولتا ثبوت ہے اب
جیسے چائنہ کی ھوائی چپل
محکمہ ھائی وے اور انتظامیہ سے گزارش ہے کی اسکا خصوصی نوٹس لیں اور روڈ پر گھڑے پڑنے سے پہلے اور جانیں جانے سے پہلے اس کا کوئی حل نکال لیں عوام کی دھائی ھے
