BBC Urdu TV

سوھاوہ : دیکھنے میں آیا ھے کہ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے مزدور ڈے کو ایسے منایا

پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی جانب سے احسن اقدام

سوھاوہ : دیکھنے میں آیا ھے کہ پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے مزدور ڈے کو ایسے منایا کے مزدوروں کی خوشی دیدنی تھی
آفیسر پٹرولنگ پولیس مسہ کی جانب سے مزدوروں کو پھول کے گلدستے پیش کئے گئے
کہ جیسے ھم ملک و قوم کی خدمت پر مامور ہیں آپ بھی اپنے فرائض میں کوتاہی نہیں کرتے
ھم اس دکھ سے آزاد ہیں کہ نجانے کل دیہاڑی لگے نہ لگے
مگر آپ پر کئی بار قیامت سے پہلے قیامت گزری

سلام ھے آپکو
پوری قوم کا
پورے وطن کے مزدورں کو
خاص طور پر
پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی جانب سے 🌹🫶

Exit mobile version