سوھاوہ : تا چکوال روڈ یہی حال ھونے والا ھے ابھی سے اس روڈ کی ایسی حالت ھے
جیسے چائینہ کی چپل کی تین ماہ بعد ھوتی ھے مگر کچھ وقت باقی ھے ان اداروں اور اقتدار اعلیٰ جن کے زیرسرپرستی اسے پاس کیا گیا 2 ارب 90 کروڑ منظوری پر اسکا کام سٹارٹ ھوا اور جب یہ مکمل ھوئی 30 ارب کراس کر چکا تھا اس پر اوور لوڈ ہیوی ٹرانسپورٹ کا چلنا اور ان کے لئے کسی رکاوٹ کا نہ ھونا اس روڈ کی عمر دن بدن گھٹا رھا ھے پیسہ عوام کا اور پیسہ بھی وہ جو لیا بھی ادھار تھا اب ادھار بھی نہ دیا گیا اور جو چیز بنائی اسکا ستیا ناس بھی ھوا چاہتا ھے اس روڈ پر چلنے والوں کی طرف سے اتنا ھی کہنا مقصود ھے خدا را نوٹس لیں
