سوھاوہ :(بابرکیانی )اہلیان موہڑہ کلیال یوسی پنڈ متے خان کو پریس کلب سوھاوہ کی جانب سے مبارک باد
نیک کام کر کے ایک مثال قائم کی کہ اپنے گاؤں میں اپنی مدد آپ کے تحت دو روڈیں نکال دیں
اس نیک کام میں خصوصی کاوش راجہ رشید راہی آف موہڑہ کلیال،سابقہ کونسلر محمد یعقوب، جناب محمد سفیان، ناصر ممتاز اور زاہر الیاس موہڑہ کلیال و دیگر تمام احباب کو جن کا اس میں جو بھی کردار رھا
اس کے علاوہ جنہوں نے اس نیک کام میں اپنی اپنی زمینوں میں سے رستہ دیا اور اتنا اچھا تعاون کیا وہ بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں
اہلِ علاقہ نے اپنا فرض پورا کیا اب امتحان شروع ھوتا ھے ایم پی اے اور ایم این اے حضرات کا اور ان کے وعدوں سے ان روڈوں کی تکمیل کا
(اہلیانِ موہڑہ کلیال)
