سوھاوہ۔(بابر کیانی)مشہور اور بدنام زمانہ نوسرباز فراڈئیے ادریس ولد امیر احمد ڈھوک دیدار بخش تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم پر قانونی شکنجہ سخت۔
خاتون سائلہ کی درخواست پر ایس او پیز فالو کرنے کیبعد چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج۔
ایس پی انویسٹی گیشن جہلم میڈم انعم فریال نے فراڈئیے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات صادر کئیے۔
جس پر تفتیشی افسر اے ایس آئی ملک ساجد داؤد نےمقدمہ درج کر لیا ھے۔
