BBC Urdu TV

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان مدثر حسین اور رحمت خان کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پرجہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار،45عدد پتنگیں اور20عدد ڈور کی چرخیاں برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان مدثر حسین اور رحمت خان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے45عدد پتنگیں اور20عدد دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،

شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جن کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاون جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version