BBC Urdu TV

سوشل ویلفیئر ٹرسٹ جلالپورشریف کے اوورسسیز بھائیوں کا بھرپور اہم کردار

سوشل ویلفیئر ٹرسٹ جلالپورشریف کے اوورسسیز بھائیوں کا بھرپور اہم کردار جوجلالپورشریف کو کلین اینڈگرین کرکے ثابت کردیا کہ صفائی میں عظمت ہے سوشل ویلفیئرٹرسٹ جلالپورشریف کے اوورسیز بھائی/جناب چوہدری سلیم بابرصاحب۔ مرزاندیم ارشد۔جاوید عاشق۔بلال گوندل ۔عمروڑائچ ۔خرم شہزاد۔مرزا نعیم۔طارق محمود۔مرزاعاصم۔ندیم گوندل۔غفران بٹ۔طاہراقبال۔شاہدمحمود۔ریحان شبیر۔ملک حسنات ۔تنصیراحمد۔عاقب مغل مرازا عاطف۔راناعمران پردیسی۔تنویراحمدچیمہ۔کلیم فیصل۔مدثربھٹی۔عاقب مغل۔شوکت علی۔ان سب اووسیز بھائیوں نے سوشل ویلفیئرٹرسٹ جلالپورشریف کے ساتھ بھرپور تعاون کرکے جلالپورشریف کوگرین اینڈ کلین کی مثال قائم کردی۔اور جلالپورشریف کی عوام سے بھی اپیل کی کہ سوشل ویلفیئرٹرسٹ جلالپورشریف ٹیم سے بھرپور تعاون کریں۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version