BBC Urdu TV

سنگین وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی سوہاوہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او سوہاوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،جواں سالہ لڑکے شاہزیب کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

سنگین وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی سوہاوہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او سوہاوہ کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

پولیس تھانہ سوہاوہ نے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث آخری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم شاہزیب نامی شہری کے قتل کے مقدمہ میں اعانت کنندہ اور سہولت کار تھا،

ملزم کو پراسیکیوشن کی ہدایات کی روشنی میں دستیاب بہترین شواہد کی مدد سے چالان عدالت کیا جائے گا،

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version