BBC Urdu TV

*سندھ پیس کی صدارت – دوسرا رخ*

*سندھ پیس کی صدارت – دوسرا رخ*

میں سوچتا ہوں *پیس سندھ کی صدارت* کا الیکشن جیتنا زندگی موت کی جنگ نہیں ہے
ریٹائرمنٹ کے بعد 12 سالہ ویلفئیر کے تجربے کے سامنے میری سوچ اور منصوبے پیس کی صدارت سے کہیں بڑے ہیں اور میں معاشرے میں بہتری کے بہت سے منصوبوں پر بھی کام کر رہا ہوں ۔ کورونا اور سیلاب کی تباکاریوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے ۔
*برگیڈیربشیرفاؤنڈیشن* کے تحت
@ تھر کے گاؤں گوٹھوں میں پانی کا مسلہ ختم کرنا
@ سندھ غریب بچے بچیوں کی تعلیم کے اخراجات کا حل
@ بیواؤں کے کچن چلانا ۔
@ معاشرے میں بےسہارا اور یتیم بچیوں کی وقت پر شادیاں
@ بیوہ کے لئے باعزت روزگار کا بندوبست کرکے انکو خودکفیل بنانا
@ اپنی اتحاد یونیورسٹی کی تکمیل کرکے نئی نسل کی بہتر تعلیم و تربیت کرنا تاکہ معاشرے سے کرپشن بےایمانی اور ناانصافی کو روک کر نئی نسل کی مایوسیاں ختم کرنا
@ اگر میں یہ کام کر پاتا ہوں تو اس میں ہمارے آرمڈ فورسز کے شہیدوں اور غازیوں کی ویلفیئر خود بخود شامل ہوگی تو فکر کس بات کیوں ؟

*Srengthening PESS Sindh*
میں بہت سارے سینئر آفیسرز کو پیس میں شامل کرنے کے مشن پر ہوں تاکہ 23 فروری کو پیس کے بننے والے نئے صدر کو بھاری بھرکم سپورٹ مہیا ہو اور عہدہ کے پیچھے بھرپور طاقت ہو تاکہ غازیوں کے مسلے حل کرنے میں ہر طرف سے مدد ملنے لگے ۔
*ووٹ جس کو بھی دیں مگر اپنے اتحاد میں دراڑ نہ آنے دیں کیونکہ بند مٹھی ہی طاقت ہے*
آپ کا خیرخواہ
‎*برگیڈیربشیرآرائیں*

Exit mobile version