سندھ: نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد، فیصل بشیر میمن کے احکامات پر 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر رینج بھر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی ھدایات جاری ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن نے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں تمام مساجد، جلوسوں اور ریلیوں کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ اس موقع پر پولیس کو ہائی الرٹ رہنے، گشت میں نمایاں اضافہ کرنے اور اسنیپ چیکنگ کو مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔ ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن نے مزید کہا کہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی ناکے قائم کیے جائیں، مشکوک افراد اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کی روانی کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ کاروباری مراکز، بازاروں، شاپنگ مالز اور دیگر اہم مقامات پر بھی خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جائے۔ڈی آئی جی ایس بی اے نے ہدایات دیں کہ ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کی جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کے ساتھ ساتھ ون ویلنگ اور بغیر سلنسر موٹر سائیکلوں کے شور شرابے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کے بھی واضح احکامات جاری کیے ۔عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی بھی مشکوک شخص، گاڑی یا سامان کی نشاندہی پر فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا 15 مددگار سینٹر کو اطلاع دیں۔ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے مزید کہا کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے امن و امان کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
[9/1, 4:36 PM] anwar Adil Khanzada سندھ: نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد، فیصل بشیر میمن کے احکامات پر 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر رینج بھر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی ھدایات جاری ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن نے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں تمام مساجد، جلوسوں اور ریلیوں کے لیے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ اس موقع پر پولیس کو ہائی الرٹ رہنے، گشت میں نمایاں اضافہ کرنے اور اسنیپ چیکنگ کو مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔ ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن نے مزید کہا کہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی ناکے قائم کیے جائیں، مشکوک افراد اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کی روانی کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ کاروباری مراکز، بازاروں، شاپنگ مالز اور دیگر اہم مقامات پر بھی خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جائے۔ڈی آئی جی ایس بی اے نے ہدایات دیں کہ ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کی جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کے ساتھ ساتھ ون ویلنگ اور بغیر سلنسر موٹر سائیکلوں کے شور شرابے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کے بھی واضح احکامات جاری کیے ۔عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی بھی مشکوک شخص، گاڑی یا سامان کی نشاندہی پر فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا 15 مددگار سینٹر کو اطلاع دیں۔ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے مزید کہا کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے امن و امان کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
سندھ: نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد، فیصل بشیر میمن کے احکامات
