BBC Urdu TV

سندھ : افسوس اوباڑو پولیس پر جو زانی کو بچانے کے چکر میں مصروف ہے 21 فروری 2025 رات کو یہ ملزم

سندھ : افسوس اوباڑو پولیس پر جو زانی کو بچانے کے چکر میں مصروف ہے 21 فروری 2025 رات کو یہ ملزم زنا بالجبر کے کیس میں گرفتار ہوا۔ اس ظالم درندے نے 8 سالہ معصوم بچے کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا جس سے خون بہہ جانے کی وجہ سے معصوم بچے کی حالت غیر ہوگئی۔ 22 فروری کو والد کی مدیت میں اس پر مقدمہ درج ہوا پر گرفتاری ظاہر نہ کرکے پولیس اپنے کردار کو مشکوک بنا رہی ہے اور سننے میں آیا ہے کہ پولیس پیسے لے کر آج ملزم کو چھوڑ دے گی۔ اس حوالے سے ورثاء کا کہنا ہے کہ
ہم ڈی ایس پی اوباڑو اور ایس ایس پی گھوٹکی سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور معصوم بچے کو انصاف فراہم کرنے میں اس کی مدد کریں۔ بصورت دیگر ہم اپنے احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں
DIGP Sukkur Range Office of IGP, Sindh Sindh Chief Minister House Ssp Office Ghotki

Exit mobile version