BBC Urdu TV

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔

محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔سینیئر وزارت خارجہ حکام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ءکام وزارت خارجہ کے مطابق محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پایا۔معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

Exit mobile version