BBC Urdu TV

سرگودھا : تھانہ میانی کے علاقہ موضع چک سیدہ اور کلس شریف کے درمیان گذشتہ روز ڈکیتی کی

سرگودھا : تھانہ میانی کے علاقہ موضع چک سیدہ اور کلس شریف کے درمیان گذشتہ روز ڈکیتی کی دلیررانہ واردات
تفصیلات کے مطابق۔ملکوال ایم بی سکول کے ٹیچر راجہ منیر حسین اپنے موٹرسائیکل پر رات ٩بجے اپنے گھر واپس آرہیے تھے کہ کلس شریف اور چک سیدہ کے درمیان بیچھے سے دوموٹرسائیکل سواروں نے روک کر گن پوائنٹ پرٹیچر راجہ منیرحسین سے انتہائی قیمتی ٹچ موبائل۔اور8ہزار۔۔روپے نقدی چین لیں۔ٹیچر راجہ منیر حسین نے تھانہ میانی تحریری درخواست دائر کردی۔۔۔اور مزید گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ کلس شریف اور چک سیدہ کے درمیان ہرماہ دو سے تین وارداتیں ھوتی ہیں۔میری جناب ڈی پی او۔ سرگودھا سے پرزور اپیل ہے کہ کلس شریف اور چک سیدہ روڑ پر مقامی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی جائے کہ اس روڈ پر بھی رات کے وقت گشت کی جائے۔تاکہ عوام کو تحفظ مل سکے۔۔۔ٹیچر راجہ منیرحسین۔سکنہ کلس شریف۔(رپورٹ۔۔۔عمران حیدرببلی)

Exit mobile version