BBC Urdu TV

سب انسپکٹر صائمہ شریف بلال ٹاون چوکی انچارج مقرر

سب انسپکٹر صائمہ شریف بلال ٹاون چوکی انچارج مقرر۔

یاد رہے کہ صائمہ شریف یونائیٹڈ نیشن میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکی ہے۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پشاور میں پہلی مرتبہ لیڈی پولیس افیسر چوکی انچارج مقرر لیڈی پولیس افیسر صائمہ شریف ہشتنگری تھانے سے متصل چوکی بلال ٹاون میں تعینات کر دی گئی ہے۔جینڈر ایکولٹی کو مزید فروغ دینے کیلئے لیڈی ایس ائی کو چوکی کا چارج سونپ دیا گیا۔صائمہ شریف اس سے پہلے وومن ڈیسک پر خدمات انجام دیتی رہی ہے۔خواتین کو تھانہ جات میں جھجک محسوس ہوتی ہے اور زیادہ تر مردوں سے اپنے معاملات شئیر کرنے سے خوف کھاتی ہے اس وجہ سے بھی لیڈی پولیس افیسر کو تعینات کیا گیا۔لیڈی پولیس افیسر یو این میں بھی خدمات انجام دے چکی ہے اور بطور چوکی انچارج انکی تعیناتی جینڈر ایکولٹی کی جانب پہلا قدم ہے.

Exit mobile version