سانحہ بھاٹی گیٹ لاہور معصوم بچی و اسکی ماں سیوریج نالے میں بہہ گی۔۔
ازیت کا منظر ؟
کہاں گیا وہ سیف سٹی نظام ؟ کہاں گیے وہ ارسطو جو غیر ملکی سفیروں و مہمانوں کو سیف سٹی کے دورے کروا کر باور کراتے تھے پورا پنجاب یہاں سے مانیٹر ہوتا ہے ۔۔
اور تو اور سانحہ راجہ بازار راولپنڈیمعاملے میں گرم پانیوں میں رہنے والے پولیس آفیسر کہ سربراہی میں لاہور پولیس اس معصوم بچی کے والد اور خاتون کے شوہر وغیرہ کو ہی اٹھا لے جاتی ہے کہ تم ہی مجرم ہو۔یا اللّٰہ مخلوق پر رحم فرما ۔
چیف سیکرٹری صاحب کو دیکھنا نہیں آپ سمیت تمام بابووں اور سی سی پی او لاہور سمیت
اس تھانے کے پولیس عملے کو نہ صرف ملازمتوں سے فارغ ہوجانا چاہے بلکہ کچھ شرم ہو تو ۔۔۔۔
آگے کیا کہوں آپ خود سمجھدار ہیں ۔
