BBC Urdu TV

سال کے پہلے مہینے کا پہلا لیٹر اپ سب عہدے داران کو مبارک

سال کے پہلے مہینے کا پہلا لیٹر اپ سب عہدے داران کو مبارک۔

حکومت پاکستان کی ہدایات پر چیف کمشنر اسلام اباد نے اسلام اباد کیپیٹل کے تمام محکموں کو انفارمر ایجنسی ، اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان کا لیٹر سرکولیٹ کر دیا گیا ہے تمام عہدے داران اپنے اپنے ضلع اور ڈویژن میں اویرنس اگاہی پروگرام منعقد کریں جس سے کہ نئی نسل کو کرپشن منشیات اور جرائم سے متعلق اگاہی دی جا سکے۔

Exit mobile version