BBC Urdu TV

سابق چیرمین سینٹ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری کی زوجہ سید جرار بخاری

سابق چیرمین سینٹ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری کی زوجہ سید جرار بخاری کی والدہ کا نماز جنازہ ملپور اسلام آباد میں ادا کردیا گیا

نماز جنازہ میں عزیز اقارب سمیت سیاسی سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شریکِ
نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ،وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر شریک
نماز جنازہ میں سینیٹر سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک، فرحت اللہ بابر طارق فضل چوہدری ندیم افضل چن مرتضی ستی بازل نقوی لطیف اکبر سمیت شریک
سابق چیئرمین سینیٹ راجہ ظفر الحق زمرد خان, عامر فدا پراچہ شریک خرم نواز راجہ،نور عالم خان، سابق سنیٹر مصطفی نواز کھوکر،پی ٹی آئی رہنما محمد علی بخاری شریک

Exit mobile version