BBC Urdu TV

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور متروکہ وقف املاک کے درمیان لال حویلی کی ملکیت کا تنازعہ

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور متروکہ وقف املاک کے درمیان لال حویلی کی ملکیت کا تنازعہ

سول جج راولپنڈی نوید اختر نے لال حویلی واگزار کرانے کے لئے ممکنہ آپریشن کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست خارج کردی

قانون مفاد عامہ کے معاملات وفاقی یا صوبائی اداروں کی کاروائی میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا

شیخ رشید احمد نے متروکہ وقف املاک کی لال حویلی کے خلاف کاروائی کو چیلنج کیا تھا

لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی تک سول کورٹ میں زیر سماعت ہے، درخواست

لال حویلی سے بے دخلی کا نوٹس اور کاروائی غیر قانونی ہے، درخواست لال حویلی سے متعلق اپیل متروک وقف املاک کے ایڈمنسٹریٹر کے پاس بھی زیر سماعت ہےمتروکہ وقف املاک پراپرٹی کی آڑ میں لال حویلی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہتا ہےمتروکہ وقف املاک نے کاروائی کےلئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے پولیس طلب کر رکھی ہے لال حویلی کے خلاف 30 جنوری کو آپریشن متوقع ہے عدالت لال حویلی کے خلاف کاروائی روکنے کا حکم دے شیخ رشید کی جانب سے سردار عبد الرازق ایڈووکیٹ پیش ہوئے متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی کاروائی کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے، درخواست

عدالت نے شیخ رشید احمد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا

راولپنڈی : ( افتخار خٹک سے رپورٹ )

Exit mobile version