BBC Urdu TV

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس سے واپسی سینٹر افنان اللہ خان کے ساتھ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس سے واپسی سینٹر افنان اللہ خان کے ساتھ سابق وزیراعظم کے سکواڈ کی بدتمیزی

پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی نے سینٹر اف نملہ خان کو نواز شریف کی طرف آنے سے روک دیا

میں سینیٹر ہوں مجھے مت روکو؛ سینیٹر افنان اللہ خان کا پولیس اہلکار کے ساتھ مکالمہ

میاں محمد نواز شریف نے افنان اللہ خان کو اپنے پاس بلایا

میاں محمد نواز شریف نے پولیس اہلکار کو پیچھے ہٹنے کا اشارہ کیا

”اسے میری طرف آنے دو”میاں نواز شریف کا افنان اللہ خان کو دیکھ کر پولیس اہلکار کو حکم

Exit mobile version