BBC Urdu TV

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا۔

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا۔

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو سول اعزازات سے نوازا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب میں ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے ایوارڈ وصول کیا، اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو سول اعزازت سے نوازا گیا۔

Exit mobile version