BBC Urdu TV

سابق ناظم اور جنرل کونسلرز سمیت سینکڑوں افراد نے ن لیگ اور راجہ اویس خالد پر اعتماد

سوہاوہ، لہڑی سے بہت بڑے دھڑے کی ن لیگ میں شمولیت

راجہ عادل کے ڈیرے پر سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد کی زیر صدارت تقریب منعقد ہوئی

سابق ناظم اور جنرل کونسلرز سمیت سینکڑوں افراد نے ن لیگ اور راجہ اویس خالد پر اعتماد کا اظہار کیا

سوہاوہ(بابر کیانی) لہڑی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عادل عزیز کے ڈیرے پر لہڑی یونین کونسل کی شاندار میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت سابق MPA وپارلیمانی سیکرٹری پنجاب راجہ محمد اویس خالد نے کی جس میں مسلم لیگ ن کے تین سو کے لگ بھگ ورکرز باالخصوص راجہ مُنیر کیانی سابق نائب ناظم ،راجہ بہار مرحوم کے فرزند راجہ انوار الحق بوٹا ، ،راجہ اقبال سابقہ کونسلر،چوہدری محمد فاروق آف رتیلی کے بھتیجے چوہدری شمریز ایڈووکیٹ ،راجہ تصور کونسلر ،راجہ اظہر محمود رتیلی، راجہ زاھد نواز عمرال،نمبردار اخمت دوہالہ ، چوہدری محمد نجیب بڈھیار.راجہ خواجہ محمود دراٹ، راجہ شبیر دراٹ،راجہ محمد فیاض دراٹ،چوہدری ناصر محمود،نمبردار محمد صدیق بھنگالہ،ملک ارشد بھنگالہ چوہدری ساجد محمود ایڈووکیٹ عمرال،راجہ اقبال عمرال، سید گل بہار شاہ چیئرمین UC پنڈ متے خان ،علی قدر سٹیج سیکرٹری و دیگر معززین علاقہ بھرپور شرکت کی اور میاں محمد نواز شریف،مریم نواز شریف،میاں محمد شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور راجہ محمد اویس خالد کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا

Exit mobile version