BBC Urdu TV

سابق ایم پی اے ایڈیشنل سیکرٹری نارتھ پنجاب پی ٹی ائی سیمابیہ طاہر کو اج پولیس کی استدعا پر جیل

سابق ایم پی اے ایڈیشنل سیکرٹری نارتھ پنجاب پی ٹی ائی سیمابیہ طاہر کو اج پولیس کی استدعا پر جیل بھیج دیا گیا ۔

عجب ظلم کی کہانی ہے کہ ایک ایم پی اے جس کو راولپنڈی کے پولیس انتظامیہ سب ذاتی طور پر جانتی ہیں اس کو نامعلوم افراد کی فہرست میں شامل کر کے گرفتار کر کے شناخت پریڈ کی صدا کی گئی اور عدالت نے وہ استدعا منظور کر لی ۔
تمام ائی ایل ایف ائی ایل ایف کے ساتھیوں کا میں شکر گزار ہوں کہ اج عدالت میں ہمراہ سابقہ ایم پی اے سماپیہ طاہر کے ساتھ پیش ہو کر اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا
شکریہ ائی ایل ایف

ہارون ارشاد جنجوعہ
ایمبر سینٹرل ارگنائزک کمیٹی آئی ای ایل ایف پاکستان

سینیئر وائس پریزیڈنٹ نارتھ پنجاب پی ٹی ائی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version