BBC Urdu TV

سابقہ لیگی سینیٹر چودھری تنویر کا سرکاری شرع عام کی زمین پر غیر قانونی قبضہ

سابقہ لیگی سینیٹر چودھری تنویر کا سرکاری شرع عام کی زمین پر غیر قانونی قبضہ اور جعلسازی سے فروخت کے خلاف سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سابقہ لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف پبلک پراسیکیوٹر کی بحث، ریونیو رپورٹ عدالت میں پیش، دستاویزات کے مطابق چوہدری تنویر نے خسرہ نمبر 2479/1 موضع کوٹھہ کلاں کی انکوائری میں *2 ارب 88 کروڑ 24 لاکھ* کی شرع عام کی سرکاری زمین جعلسازی اور ٹمپرنگ سے فروخت کی۔

شرع عام کی سرکاری زمین پر جعلسازی سے چوہدری تنویر نے اپنا قبضہ بھروایا، ریونیو ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی اور اس زمین کو فروخت کیا

جعلسازی سے شرع عام کی بیچی گئی زمین سرکاری قیمت کے مطابق *2 ارب 88 کروڑ 24 لاکھ* ہے جب کے مارکیٹ ویلیو اس سے کئی گناہ زیادہ ہے۔

1997 خسرہ گرداوری میں واضح طور پر چوہدری تنویر خان کے نام پر خسرہ نمبر 2479/1 لکھا ہوا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ریونیو ریکارڈ میں جعلسازی سے ردوبدل کی گئی ہے اور شرعام کی سرکاری زمین چوہدری تنویر کے نام پر غیر قانونی طور پر بھری گئی ہے

عدالت نے یہ واضح کیا کہ چوہدری تنویر یا اس کے وکلاء کے پاس کچھ مثبت بولنے کو نہ ہے اور ریونیو ریکارڈ کی بنیاد پر اینٹی کرپشن کی تحقیقات کو دیکھتے ہوئے چوہدری تنویر کی جسمانی ریمانڈ 07 دن کی توسیع۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version