BBC Urdu TV

سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289 عامر محمود قریشی نے کہا کہ 8 فروری 2024

خبر شامل کرتے ہیں ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق

سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289 عامر محمود قریشی نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں ہمارے میڈیٹ کو چرایا گیا تھا فارم 45 کے تحت میرا ووٹ بہت ہی زیادہ تھا لیکن جب رزلٹ جاری کیا گیا تو ووٹ کچھ بھی نہیں تھا عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ سردار احمد علی خان دریشک نے ہائی کورٹ میں کیس دائر کیا تب مجھے بھی فریق بنایا گیا تھا اس کے بعد مجھے احمد علی کے وکیل کی جانب سے دائر شدہ کیس کی کاپی موصول ہوئی تو اس 27 پولنگ سٹیشن پر ہم سب امیدوار کے صفر کئے گئے تھے 20 امیدوار تھے کسی کا بھی 27 پولنگ اسٹیشن کیا ایک شخص بھی جاننے والا نہیں تھا کیا کسی بھی پارٹی کا وہاں ایک بھی ووٹ نہیں تھا یہ بڑی ہی تعجب کی بات ہے اور میں نے پی پی 289 سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے شہر کا اور حلقہ کی عوام کے حقوق کے لیے جدو جہد جاری رکھوں گا

Exit mobile version