BBC Urdu TV

ریونیو آفیسر آئسیکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان فراز علی۔SDOسب ڈویژن پنڈدادن خان راشد احمد

ریونیو آفیسر آئسیکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان فراز علی۔SDOسب ڈویژن پنڈدادن خان راشد احمد نے واپڈا کی جانب سے تحصیل پنڈدادنخان کی عوام کو بل جمع کرانے کی بہترین سہولیات فراہم کر دی گئی / آئسیکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان ریونیو آفیسر فراز علی اور۔SDO سب ڈویژن پنڈدادن خان راشد احمد نے عوام کی سہولت کے لیے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئسیکو کے بل کی ادائیگی اب۔(1)بل کے ذریعے کے دستیاب ہے بل انوائس پیمنٹ میں 111/444اوراپناکنزیومرنمبر ڈالیں اور اپنابل عوام ادا کرسکتی ہے یہ سروس آپ کے بینک کے ATM.موبائل بیکنگ اورانٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے سے24گھنٹے دستیاب ہے اس سروس کا حصول بینکو کی برانچوں اور TCS سینٹر سے بھی دستیاب ہے اب پنڈدادن کی عوام اپنا بل گھربیھٹے کسی بھی وقت باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔جس پراہل علاقہ کی عوام کو بہترین سہولت میسر ھوگئ۔بل کی آدائیگی کو آسان بنانے پر آئیسیکو آپریشن سب ڈویژن پنڈدادن خان کے ریونیوز آفیسر فراز علی۔راشد احمد SDOپنڈدادن خان سب ڈویژن ۔محمد بلال۔نے آئسیکو بلوں کی آسان آدائیگی پرعوامی حلقوں کی جانب سے کی واپڈا کے احسن اقدام پر خراج تحسین۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version