ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم
ریسکیو 1122 نے مورخہ16 مارچ کو 7 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 48 افراد کو ریسکیو کیا۔انجئنیر سعید احمد ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
مورخہ 16 مارچ ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر 280 کالز موصول ہوئیں،جن میں 48 ایمرجنسی کالز تھیں جن پر بروقت رسپانس کیاگیا۔*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 48لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ جن 48 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 10 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 33 تھیں,کرائم ایمرجنسیز 01اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 03 رہی۔
اس کے علاوہ پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے12 مریضوں کو بہتر میڈیکل سروس کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔جن میں سے 05 افراد کو جہلم سے راولپنڈی اور سرگودھا منتقل کیا گیا ۔
