BBC Urdu TV

ریسکیو 1122 نے مورخہ 26 اپریل کو 5.80 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 32 افراد

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 26 اپریل کو 5.80 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 32 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 05 تھی۔ ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

مورخہ 26 اپریل 2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 32 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 32 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ 26 اپریل کو 1109 کالز موصول ھوئی جن میں 33 ایمرجنسیز کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 33 ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 05 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 23 تھیں ، اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 04 رہی۔
علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع جہلم سے 03 مریضوں کو راولپنڈی کی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version