BBC Urdu TV

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، عورت کی عفت میں خلل ڈالنے

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، عورت کی عفت میں خلل ڈالنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version