رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی زیرصدارت ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، محرم الحرام انتظامات، مون سون، پرائس کنٹرول اقدامات،سالانہ ترقیاتی منصوبوں، سی ایم اسپیشل پروگرام، بجلی و سوئی گیس کی فراہمی، للہ جہلم ڈیول کیرج وے، جہلم و ٹوبہ ٹراما سینٹر، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، سیف سٹی پراجیکٹ، میونسپل سروسز، محکمہ صحت، کھیل اور تعلیم میں بہترین سروس ڈیلیوری و سہولیات، تجاوزات کے خاتمے، واٹر سپلائی، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سینٹر سمیت دیگر اہم مسائل و امور پر بریفنگ۔
رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی زیرصدارت ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی
