BBC Urdu TV

روشن آئی کلینک کی جانب سے دو روزہ فری میڈیکل کا انعقاد

روشن آئی کلینک کی جانب سے دو روزہ فری میڈیکل کا انعقاد

فری میڈیکل کیمپ میں چشمے دوائیں اور انکھوں کامعائنہ کیا گیا

کراچی (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)


مورخہ 9 اور 10 فروری کو دو روزہ فری أئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد داؤد چورنگی نزد فیضان مارکیٹ نیئر المکہ جیولز فرسٹ فلور روشن آئی کلینک
لانڈھی داؤد چورنگی میں منعقد کیا گیا، کیمپ میں سماجی و سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی ۔کیمپ کا افتتاح ڈاکٹر یاسر وحید نے کیا،
کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک لگایا گیا, فری آئی میڈیکل کیمپ میں 7 سو سے8 مریضوں کا فری چیک آپ فری ادویات فریءچشمے فراہم کیے گئے،کیمپ میں سینیئر أئی سرجن و اونر روشن آئی کلینک ڈاکٹر امان اللہ، آئی اسپیشلٹ ڈاکٹر یاسر وحید، ڈاکٹر عمر سعید سمیت اسٹاف میں محمد شعیب شیخ، محمد ساجد میں فری آئی کیمپ میں فرائض انجام دیے، علاقہ موزیزین نے فری آئی میڈیکل کیمپ کو عوام کے لیے اس مہنگائی کے دور میں لگانے پر روشن آئی کلینک کے سرپرست اعلی ڈاکٹر امان اللہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کاوشوں کو سرایا،

Exit mobile version