روزنامہ کرائم کنٹرول کے چیف ایڈیٹر عرفان خالد انتقال کر گئے۔
یاد رہے عرفان خالد رنگ ٹاؤن کے رہائشی تھے انکی لاش تھانہ ستو کتلہ کے علاقے روہی سے ملی۔
لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روزنامہ کرائم کنٹرول چیف ایڈیٹر سینیئر صحافی عرفان خالد المعروف عرفان پھڈا
قتل ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے یاد رہے کہ عرفان خالد رنگ ٹاؤن کے رہائشی تھے ان کی لاش تھانہ ستو کتلہ کے علاقے روہی نالہ سے ملی۔ایف ائی ار کے متن کے مطابق جسم پر تشدد کے نشانات ہے گلے میں پھندے کے اور سر پر ضرب کا نشان پایا گیا مقتول کو قتل کر کے روہی نالے میں پھینک دیا گیا۔
