BBC Urdu TV

روات پولیس نے شہر بھر میں منشیات سپلائی کرنے والے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 10 کلو

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

لیڈی منشیات سپلائر سمیت 6 افراد گرفتار، ساڑھے 17 کلو سے زائد چرس برآمد،

روات پولیس نے شہر بھر میں منشیات سپلائی کرنے والے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 10 کلو 500 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو 40 گرام چرس برآمد کی،

صدر واہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی،

صادق آباد پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 350 گرام چرس برآمد کی،

نیو ٹاؤن پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 120 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او

Exit mobile version