BBC Urdu TV

رحیم یار خان : اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ( انفارمر ایجنسی ان پاکستان )

رحیم یار خان : اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ( انفارمر ایجنسی ان پاکستان ) کے ضلعی صدر سید مخدوم کامران حیدر جناب مرزا عثمان یونس ،غلام مرتضی عباسی،محمد عبدالرزاق،اور تحصیل صدر نوید ارشد تحصیل جنرل سیکرٹری محمد شاہد اور میڈیا کوارڈینیٹر ملک نعمان کی سینئر رہنما جناب محترم محمد آصف اقبال صاحب سیکرٹری جنرل & انچارج کمپلینٹ سیل اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس اسوسیشن اف پاکستان کی ضلع رحیم یار خان امد پر ضلع رحیم یار خان, تحصیل صادق اباد ,تحصیل خانپور کی باڈی اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران کی سپیشل میٹنگ ہوئی اس میٹنگ کے دوران ضلعی ٹیم سے ایسوسییشن کی طرف سے ضلعی اور تحصیل سطح پر منشیات کرپشن اور جرائم کی روک تھام کے لیے لائے عمل تشکیل دیا گیا اور تمام ممبران کو اس پر کام کرنے کی ہدایات دی گئی اور اسوسییشن کی باقی ایکٹیوٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا تمام ممبران نے اس مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کا عہد کیا اور اپنی تمام تر کوششیں اپنی نئی نسل کی کامیابی اور ان کو منشیات کرپشن اور جرائم سے دور رکھنے کے لیے تمام عہدیداران نے عہد کیا اور اسوسییشن

Exit mobile version