BBC Urdu TV

راولپنڈی ۔ سینئیر ایڈووکیٹ مسعود الحسن شاہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر راولپنڈی اسلام آباد ہائیکورٹس

راولپنڈی ۔ سینئیر ایڈووکیٹ مسعود الحسن شاہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر راولپنڈی اسلام آباد ہائیکورٹس کیلئے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا

وزارتِ قانون و انصاف نے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ایڈووکیٹ سید مسعود الحسن آج سے ہی عہدے کا چارج سنبھالنے کا حکم ۔ نوٹیفیکیشن

Exit mobile version