
راولپنڈی : کوٹلی ستیاں میں جائیداد اور رشتوں کے تنازعہ پر قتل کیس کا فیصلہ جرم ثابت ہونے پر قاتلہ ریحانہ بتول کو پھانسی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ مقتول کے ورثاء کو اداکرنے کا حکم
عدم ادائیگی جرمانہ مجرمہ کی جائیداد قرقی و چھ ماہ مزید قید کا حکم
ریحانہ بتول نےقریبی رشتہ دار لجپال حسین شاہ کوپسٹل سے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا
کوٹلی ستیاں پولیس نے 23 مارچ 2024 کو مقدمہ درج کرکے مجرمہ کو گرفتار کیا تھا
فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی فرحت جبین رانا نے سنایا
