BBC Urdu TV

راولپنڈی (کرائم رپورٹر طلحہ راجہ ) تھانہ بنی پولیس کی فوری کاروائی،

راولپنڈی (کرائم رپورٹر طلحہ راجہ ) تھانہ بنی پولیس کی فوری کاروائی،

شہری کو اغواء کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، مغوی بحفاظت بازیاب،

ملزمان حسن اور علی رضا نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری امان اللہ کو اغواء کیا تھا،

تھانہ بنی پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس و ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان حسن اور علی رضا کو گرفتار کرکے مغوی امان اللہ کو بازیاب کروا لیا،

ملزمان کے زیر استعمال کار اور جعلی نمبر پلیٹیں بھی قبضہ پولیس میں لی گئیں ہیں،

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،

مغوی کی فوری بحفاظت بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی راول کی،ایس ڈی پی او وارث خان اورتھانہ بنی پولیس ٹیم کو شاباش،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہےجس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،

Exit mobile version