راولپنڈی : کرائم رپورٹر طلحہ راجہ(بی بی سی اردو ) دانیال کیانی نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ ہوئ جس کی زد میں آ کر گولیاں لگنے سے 2 افراد زخمی ہوگے،نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے پیدل فرار ہوگے
انتہائی حساس علاقے میں ملزمان فائرنگ کرتے فرار ہوگے، پولیس نے تفتیش شروع کردی
