BBC Urdu TV

راولپنڈی : ڈی ایچ کیو اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

‏راولپنڈی : ڈی ایچ کیو اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

60کے قریب مرد و خواتین سیکورٹی گارڈ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم عدم ادائیگی کی صورت میں خود کو نزر آتش کرنے کی دھمکی دے ڈالی
ایم ایس نے کمپنی کو بل نہیں دیا جس سے تنخواہ رکی ہوئی ہیں

ہمارے بچے بھوک سے مر رہے ہیں کیا یہی ریاست مدینہ ہے؟سیکورٹی گارڈ

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version