BBC Urdu TV

راولپنڈی : ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیئے اقدامات

راولپنڈی : ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیئے اقدامات

ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی میڈیا سے بات چیت

راولپنڈی میں 50 مجسٹریٹس اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مانیٹر کررہے ہیں ۔۔۔ حسن وقار چیمہ

یکم مارچ سے ابتک گراں فروشی میں ملوث ،150دوکانداروں کو گرفتار کیاگیا

غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر 9 جگہیں سیل کرکے 11 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔۔۔ڈپٹی کمشنر

گرانفروشوں کو 32 لاکھ روپے جرمانے بھی کئے گئے

12 روز میں 27 ہزار انسپکشنز میں 12 سو شکایات خلاف ورزی کی پائی گئی ۔۔۔ڈپٹی کمشنر

راولپنڈی میں پیاز کی قیمت اسلام آباد کی نسبت ایک سو روپے کم ہے ۔۔ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ

اسلام آباد میں ہول سیل کی بڑی منڈی ہے جسکا کنٹرول اسلام آباد انتظامیہ کے پاس ہے۔۔۔ڈی سی

راوت میں حال ہی میں ایک منڈی قائم کی گئی جہاں قیمتوں میں بہت فرق ہے ۔۔۔ڈی سی

حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ اور ہول سیل مارکیٹ بھی قائم کردی گئی ہے ۔۔

مری روڈ نواز شریف پارک کے باہر شہریوں کو اشیائے خوردونوش ہول سیل ریٹ پر ملے گی۔۔۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ

Exit mobile version