راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس بسلسلہ یوم تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سردار اسحاق ہال میں منعقد ہوا ۔مہمان خصوصی جناب سید نیئر حسین بخاری صدر PLF پاکستان و جنرل سیکریٹری PPP نے کی۔اجلاس کی صدارت محمد ساجد خان تنولی سیکرٹری جنرل PLF سنٹرل پنجاب نے کی۔اجلاس میں PLF راولپنڈی ڈویژن کے عہدیداران سے مسعود شاہ صدر ۔ جی ایم شاہ سینٔیر نائیب صدر کے علاوہ باقی عہدیداران نے کی۔پی ایل ایف ہائی کورٹ کے عہدیداران نے شاھد مغل کی سربراہی میں شرکت کی ۔پی ایل ایف راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے عہدیداران نے آصف جدون کی سربراہی میں شرکت کی ۔راولپنڈی بار سے تعلق رکھنے والے پی ایل ایف کے وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر تاسیسی دستاویز ۔ منشور PPP کی کاپیاں بھی سٹڈی سرکل راولپنڈی ڈویژن کے انچارج خواجہ جاوید اقبال نے تقسیم کیں۔اجلاس میں ہر عمر کے وکلاء نے شرکت کی خصوصی طور پر نوجوان وکلاء کا جوش وخروش دیدنی تھا۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے جنرل سکریٹری وسیم اسلم ایڈووکیٹ نے ادا کیں۔ اجلاس میں شریک ڈاکٹر حفیظ کھوکھر۔ آنسہ ستی۔ عاطف کبیر۔ سید افضال حیدر۔ یاسر بشیر کلر سیداں ۔ راجہ امجد ۔ محمد علی منہاس امیدوار MPA۔ شہزاد میر۔ سید نذر حسین شاہ ،اسرار عباسی ۔ ظہیر ارشد۔ سعید یوسف ۔ افضال نقوی ۔ راجہ عابد اور شاھد مغل نے کیا
راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس بسلسلہ یوم تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس
